ابنا: امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کی تلاش و جستجو کا سلسلہ جاری ہے بعض ذرائع کے مطابق دوسرے شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بوسٹن بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔
.....
/169